Sunday January 19, 2025

خوبصورت ترین بھارتی ادکارہ پریتی زنٹا ماں بن گئیں، جڑواں بچوں کو جنم دیا۔؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے اپنے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔کچھ دیر قبل پریتی زنٹا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مداحوں کے ساتھ ایک خوشگوار اور حیران کُن خبر شیئر کی گئی ہے۔پریتی زنٹا نے اپنے شوہر جین گڈ اینف کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انٹرنیٹ صارفین کو بتایا ہے کہ وہ دونوں جڑواں بچوں کے والدین بن گئے ہیں۔پریتی زنٹا کا اپنی پوسٹ میں کہنا ہے کہ ’وہ اور اُن کے شوہر یہ خبر شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں، اُن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کے نام انہوں نے ’جے زنٹا گُڈ اینف ‘ اور ’ جیا زنٹا گُڈ اینف‘ رکھا ہے۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’وہ اور اُن کے شوہر اپنی زندگی میں اِن بچوں کے آنے پر بے حد خوش اور پر جوش ہیں، وہ اس موقع پر اپنے ڈاکٹرز، نرسز اور سروگیٹ ( بچوں کو جنم دینے والی ماں ) کا شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے سفر میں اُن کا ساتھ دیا۔‘

محمدعامر کورونا وائرس کا شکار ، کونسی لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

نکاح کے بعد ملالہ کی شوہر کیساتھ “آئوٹنگ ” کی پہلی تصویر وائرل ہوگئی

حریم شاہ نے شو کے دوران وفاقی وزیر کو فون کر کے کہا کہ ابھی بات کریں ناں، شیخ رشید نے کہا کہ ‘بکواس بند کریں، میں ابھی بات نہیں کر سکتا

FOLLOW US