Saturday May 4, 2024

امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا

واشنگٹن: امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا میں کلیئرنس نہ ملنے کی صورت میں تیرہ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے افغانیوں کی عارضی میزبانی کرنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔جن ممالک نے افغان شہریوں کی میزبانی پر رضامندی ظاہر کی ہے ان میں البانیا، کینیڈا، کولمبیا، میکسیکو، پولینڈ، قطر، روانڈا، یوکرین، بحرین، برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی اور اٹلی سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔

ریمبوکاٹک ٹاکرعائشہ اکرم سے کیاتعلق؟ کہانی میں نیاموڑ آگیا

رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے۔فیاض الحسن چوہان

میں ٹک ٹاک کے حق میں نہیں ہوں، اس کی وجہ سے ایسی خواتین باہر آگئیں جو گھروں میں بیٹھی تھیں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی پرانی ویڈیو سامنے آگَئی

لاہور کے پارک میں ایک اور لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

گریٹراقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو آگئی یوم آزادی پر ہُلڑباز نوجوان چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہوگی

واقعہ سکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے پولیس اہلکار خاتون کے گھر کے ڈرائنگ روم میں سکیورٹی دینے لگے

FOLLOW US