Monday January 20, 2025

رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے۔فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد : حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملزم ٹریس ہوگیا ہے،گرفتاری کنفرم نہیں کرسکتا ، ملزمان کو گرفتار کریں گے ، عدالتیں بھی اپنا کام کریں گی۔انہوں نے کہا کہ اس نوجوان کو ایک مثال بنایا جائیگا ، ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ، خواتین قابل عزت ہیں پورا تحفظ دیں گے

وزارت پیٹرولیم کوایل این جی خریدنے میں ایک بار پھر دیر کرنے سے تاریخ کی مہنگی ترین بولی موصول، قومی خزانےکو ساڑھے 16ارب کے نقصان کا خدشہ ہے، ذرائع

افغانستان میں اب تک ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیاا، احمد مسعود کا طالبان کی حمایت کا اعلان

لاہور کے پارک میں ایک اور لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

FOLLOW US