Monday January 20, 2025

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے افغانستان سے متعلق تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے

ی دہلی:اجیت دوول کی 2013 میں بھونڈی حکمت جھاڑنے کی ویڈیو سامنے آ گئی جس میں وہ افغانستان کی فوج کی تعریفوں کا پل باندھ رہا تھا۔اجیت دوول نے کہا تھا کہ افغان فورسز کو بہترین ہتھیاروں سے مسلح کیا گیا، زبردست تربیت دی جا رہی ہے۔دوسری جانب پاک فوج کے جرنیلوں کا تجزیہ تھا کہ افغان فوج نا اہل ہے ۔ واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان نے محض ایک ماہ کے اندر تمام صوبوں پر قبضہ کر لیا جب کہ افغان فورسز نے بغیر مزاحمت کئے ان کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔طالبان کے قبضے کے بعد سے بھارت میں صف ماتم بچھا ہوا ہے۔ بھارت نے افغانستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی اور وہاں کی زمین کو مسلسل پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا ہے۔

ریمبوکاٹک ٹاکرعائشہ اکرم سے کیاتعلق؟ کہانی میں نیاموڑ آگیا

رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے۔فیاض الحسن چوہان

میں ٹک ٹاک کے حق میں نہیں ہوں، اس کی وجہ سے ایسی خواتین باہر آگئیں جو گھروں میں بیٹھی تھیں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی پرانی ویڈیو سامنے آگَئی

لاہور کے پارک میں ایک اور لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

گریٹراقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو آگئی یوم آزادی پر ہُلڑباز نوجوان چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہوگی

واقعہ سکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے پولیس اہلکار خاتون کے گھر کے ڈرائنگ روم میں سکیورٹی دینے لگے

FOLLOW US