
پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی ہے، سزا یافتہ مفرور شخص کو ضمانت نہیں مل سکتی قائد ن لیگ کی واپسی پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل
لاہور : شاہد خاقان عباسی کے مطابق پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قائد ن