Sunday January 19, 2025

پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،شاہدخاقان عباسی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی ملکی سیاست میں مداخلت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،جواس ملک کیساتھ ہوا وہ ایک دوماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام چاہتےہیں جنہوں نےملک کایہ حشرکیاان کااحتساب ہو،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکرپشن کی ہےان کابھی احتساب ہو،اب جو فیصلے ہو رہے ہیں وہ ملک کے مستقبل کیلئے ہیں ،

عمران خان کی سیکورٹی کی زمہ داری پاک فوج کے سابق کمانڈو افسر نے سنبھال لی

حکومت کوشش کررہی ہےحالات پرقابوپایاجاسکے۔ شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ چار سال میں عمران خان نے ملکی معیشت تباہ کر دی ، عمران خان ہر جلسے میں نئی کہانی لے کر آتے ہیں ، ملک کہانیوں سے نہیں چلتے ۔

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ ، کل شہباز شریف کیا کام کرنے والے ہیں ؟ اہم خبر

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

FOLLOW US