(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے فضل الرحمان کو ماموں بنایا جارہا ہے۔ حافظ حسین احمد،کارکن 26 کی بجائے 29 مارچ کو نکلیں۔
لاہور: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی طرح اس بار بھی (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی دھوکہ دیں گی،