محمود چوہدری کا کسی امریکی خاندان سے تعلق نہیں بختاور بھٹو نے اپنے ہونے والے شوہر سے متعلق خود ہی بتادیا
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کے حوالے سے اہم بیان جاری