”اعتزاز احسن کا مستقبل ہمارے ساتھ، فوج کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں، احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا“عمران خان کا اہم بیان
لاہور : سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا، اعتزاز احسن کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے