Sunday January 19, 2025

پنجاب میں ہماری حکومت پھر بھی 3 دن ہو گئے، ایف آئی آر نہیں کروا پائے : عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میں آج اپنی پارٹی اور عوام سے 3 ایشوز پر بات کرنا چاہتا ہوں ،پنجاب میں ہماری حکومت پھر بھی 3 دن ہو گئے ایف آئی آر نہیں کروا پائے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سابق وزیراعظم کہہ رہا ہے 3 لوگ ملوث ہیں ،ملک میں عام آدمی کو انصاف نہیں ملتا،یہ میرا حق ہے ، تفتیش ہو گی تو سب پتہ چل جائے گا،یہ کیسے ہو سکتا ہے ہماری اپنی پولیس منع کر رہی ہے ،وہ معاشرہ آزاد نہیں ہو سکتا جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو۔

FOLLOW US