شاہین کی درخواست پر قلندرز کا زمان خان کیلئے گھر بنانے کا اعلان
لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کے لیے آزاد کشمیر کے علاقے چکسوالی میں نیا گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او).