Sunday January 19, 2025

ملتان سلطانز کے غیر ملکی انگلش کھلاڑی ڈیوڈ ویلی نے پاکستان سے متعلق شاندار پیغام جاری کر دیا ، دل جیت لیے

کراچی : ملتان سلطانز کے غیر ملکی انگلش کھلاڑی ڈیوڈ ویلی نے زبردست پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے کیلئے بہترین ملک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بہترین جیت حاصل کی تاہم اب ملتان سلطانز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویلی کے شاندار پیغام نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں ۔ ڈیوڈ ویلی کا کہناتھا کہ بطور پلیئر ہم بورڈز کے فیصلوں کے پابند ہوتے ہیں ، معین علی اور عادل رشید نے ہمیشہ مثبت باتیں کہیں ہیں ، بدقسمتی سے کورونا کے باعث ہم ہوٹل میں بند ہیں اور باہر نہیں جا سکتے ہیں ۔

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

90سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

FOLLOW US