Sunday January 19, 2025

90سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

سرگودھا: دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے کو عملی شکل دینے کے لئے 90 سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کے خلاف تھانہ میں درخواست دے کر مکان خالی کرنے کی دھمکی دیدی جس پر بیٹے باپ کو شادی کی اجازت دینے کا سوچنے پر مجبور دکھائی دینے لگے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں 90 سالہ معمربزرگ محمد افضل خان نے شادی کی خواہش ظاہر کی تو بیٹے رکاوٹ بن گے جس پر باپ بیٹوں کے خلاف تھانہ پہنچ گیا اور بیٹوں کو مکان خالی کرنے کی دھمکی دے دی۔ جس کا کہنا ہے کہ دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے اس لئے وہ 90 سال کی عمر میں شادی کا ارادہ رکھتا ہے جس میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرئے گا۔اس لئے شادی سے کم پر بیٹوں سے مفاہمت ممکن نہیں اور اگر شادی کروانے پر رضامندی ظاہر کر دیں تو صلح کی جاسکتی ہے۔جو باپ کی بات ماننے پر مجبور دکھائی دے رہے ہیں۔

مہنگائی سے تنگ عوام پر مزید بوجھ ۔۔حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، جنوبی پنجاب کی سیاست کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

FOLLOW US