
صرف عمران خان کو ہی مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے معاشی بحران کے ذمہ دار اندرونی بیرونی عناصر بھی ہیں،چودھری شجاعت
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، معاشی بحران کے ذمہ