Monday January 20, 2025

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

کیپ ٹاؤن: بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے۔ کوچ راہول ڈریوڈ کے مطابق ویرات کوہلی تیسرے میچ میں شامل ہونگے اور ٹیم کی کپتانی کرینگے۔ویرات کوہلی سنچورین ٹیسٹ میچ کا حصہ تھے تاہم انہوں نے جوہانسبرگ ٹیسٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک ،ایک سے برابر ہے۔تیسرا ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن میں 11 جنوری سے شروع ہوگا۔

میں تو اندر ہی اندر پریشان ہوتی رہتی تھی جھانوی کے چھوٹے کپڑے دیکھ کر

دنیا کی کم عمرترین ارب پتی خاتون کو80سال قید کی سزا کیوں سنائی جارہی ہے؟ جانیں

دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک میں روسی فوج داخل ہوگئی

پرویز خٹک کے کنونشن میں گونیازی گواور گوخٹک گو کے نعرے، زبردست ہنگامہ آرائی

FOLLOW US