Monday January 20, 2025

پرویز خٹک کے کنونشن میں گونیازی گواور گوخٹک گو کے نعرے، زبردست ہنگامہ آرائی

ایبٹ آباد: وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ابیٹ آباد میں کنونشن کے دوران ہنگامہ آرائی۔ پرویز خٹک نے پورے ضلع کے عوام کو بدتمیز قرار دے دیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کا کنونشن منعقد کیاگیا جس میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے نعرے بازی شروع کی ۔ جس پر پرویز خٹک نے ایبٹ آباد کے عوام کو بد تمیز کہہ دیا جس پر کارکن آگ بگولہ ہو گئے اور گونیازی گو اور گو خٹک گو کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔

اسلام آباد سے غیر ملکی خاتون گرفتار، یہ کون ہے اور کیا کرتے ہوئے پکڑی گئی؟ ہنگامہ خیز خبر آگئی

روس کا خلاءمیں بھیجا گیا 4ٹن وزنی راکٹ بے قابو ہوکر واپس زمین کے مدار میں داخل لیکن کیا کسی نقصان کا اندیشہ ہے؟ متعلقہ ایجنسی نے واضح کردیا

‘مجھے ارینج میرج سے بچائیں’ دنیا کے انوکھے اور حیران کن نوجوان نے شادی کیلئے بل بورڈز لگادئیے مگر کیوں؟

FOLLOW US