Tuesday January 21, 2025

شاہد آفریدی نے محمدعا مر کا معاملہ خراب کرنے کا ذمہ دا ر کس کو ٹھہرایا؟چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد:شاہد آفریدی نے فاسٹ باولرمحمد عامر کامعاملہ خراب کرنے کا ذمہ دار بورڈ اور میڈیا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کھلاڑیوں سے بیٹھ کر بات کرنی چاہیے نہ کہ میڈیا کے ذریعے پلیئرز کو فیصلے سے آگاہ کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ پی سی بی انتظامیہ نے محمد عامر کے معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا اور بہتر کھلاڑی کو ضائع کیا، عامر کو اختیار حاصل ہے اور اسکی مرضی ہے چاہے وہ ایک فارمیٹ کھیلے یا تمام، لیکن معاملے کو خراب کرنے میں بورڈ کو قصور وار سمجھتا ہوں۔

“میئر پشاور کا ٹکٹ فروخت ہوا، شاہ فرمان نے، 5 کامران بنگش نے 2 کروڑ لیے” بڑا الزام لگ گیا

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ، پاکستان بھی میدان میں آ گیا

بیٹے کی رہائی کے بعد شاہ رخ خان کی دوبارہ فلمی دنیا میں واپسی

FOLLOW US