
ملک کے کن حصوں میں تین روز مسلسل ابر رحمت برسنے کی توقع ہے ؟محکمہ موسمات نے برفباری کی بھی پیشگوئی کردی
لاہور : محکمہ موسمیات نے مغربی ہواوں کے سلسلہ کا پاکستان میں داخل ہونے کے بعدکل( اتوار) سے منگل تک پنجاب، بلوچستان، سندھ میں بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کی