Sunday January 19, 2025

بالآخر نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہو ہی گیا ، کب پاکستان آنے کا اعلان کردیا؟ کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ 10 وائٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مارٹن سینیڈن سے ملاقاتوں میں تبادلہ خیال کے بعد ان دوروں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

گولڈن ٹیمپل میں گروگرنتھ کی مقدس تلوار کی بے حرمتی کرنیوالا ہندو ہجوم کے ہاتھوں ہلاک

14 نیبر ہڈ کونسل کے نتائج موصول، حکمران جماعت کو تاحال ایک بھی نشست نہ ملی

پرچی چیئرمین کا بلدیاتی انتخابات پر سوال اٹھانا مضحکہ خیز،ساری جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتیں:مراد سعید

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے بجائے پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈال دیا

FOLLOW US