Sunday January 19, 2025

بابر اعظم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے کھلاڑیو ں کی تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سیریز کی جیت کے بعد سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کو آزمایا جائے گا۔تیسرا ٹی 20 میچ 16 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف سمیت تین کھلاڑیوں کو آرام دئیے جانے کا امکان ہے۔

برطانیہ سے مجرموں کی حوالگی کا معاملہ ، زلفی بخاری نے نواز شریف بارے حیران کن بات کہہ دی

کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

شہریار آفریدی کی صحافی کو دھمکیاں

شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

FOLLOW US