Sunday January 19, 2025

برطانیہ سے مجرموں کی حوالگی کا معاملہ ، زلفی بخاری نے نواز شریف بارے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف چاہتے ہیں کہ ہم حوالگی کے معاملے میں عدالت جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں زلفی بخاری نے بتایا کہ برطانیہ سے مجرمان کی واپسی کے حوالے سے بہت سا وقت لگتا ہے،مسلم لیگ ن کے مفرور قائد نواز شریف یہ ہی چاہتے ہیں کہ ہم حوالگی کے معاملے میں برطانوی عدالت جائیں۔انہوں نے کہاکہ کہا کہ نواز شریف حوالگی کے معاملے کو 10، 15 سال عدالتوں میں گھسیٹ سکتے ہیں۔زلفی بخاری نے اعلان کیا کہ وہ نواز شریف کو ذاتی طور پر ریمیٹنس کارڈ ضرور بھیجیں گے۔

کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

شہریار آفریدی کی صحافی کو دھمکیاں

شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

موسم سرما کی تعطیلات25 دسمبر سے4 جنوری تک کرنے کی تجویز پر اتفاق ہوگیا

FOLLOW US