Sunday January 19, 2025

شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی : آل راؤنڈر شاداب خان اپنے ڈیبیو کے بعد قومی ٹیم میں سب سے زیادہ بار مین آف دی میچ کا اعزاز جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ وہ اب تک سات مرتبہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیت چکے ہیں۔انہوں نے 2017 میں اپنا ٹی 20 ڈیبیو کیا تھا۔2017 کے بعد اب تک کوئی بھی کھلاڑی اتنے مین آف دی میچ ایوارڈ نہ جیت سکا ہے۔ شاداب خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے ۔انہوں نے مشکل وقت 12 گیندوں پر 28 رنز بناکر پاکستان کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔

موسم سرما کی تعطیلات25 دسمبر سے4 جنوری تک کرنے کی تجویز پر اتفاق ہوگیا

جان ابراہم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹیں غائب، مداح سوچ میں پڑ گئے

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

FOLLOW US