Saturday May 18, 2024

پاک، افغان ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل

لاہور : پاکستان اور افغانستان کے مابین ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سیریز کی میزبانی افغانستان ہی کرے گا ،سیریز ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگی ، سیریز کے میزبان شہر کا فیصلہ آئندہ ایک سے دو روز میں ہوگا ۔ واضح رہے کہ قبل ازیں پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے تھے ،افغان کرکٹ ٹیم براستہ پاکستان سری لنکا روانہ ہونا تھی ، سری لنکا میں افغان ٹیم نے پاکستان ٹیم کی 3 ون ڈے میچوں کی میزبانی کرنا تھی ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی تصدیق کے بعد افغانستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کئے گئے تاہم اب پاکستان اور افغانستان کے مابین ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل ہوگئی ہے۔

کیسے ایک پاکستانی نے بل گیٹس سے 100 ملین ڈالر ہتھیائے، مبینہ فراڈ کی حیرت انگیز داستان سامنے آگئی

مدرسے میں بچی سے زیادتی کا کیس، راولپنڈی پولیس نے مفتی شاہ نواز احمد کو گرفتار کر لیا

طالبان کو صدارتی محل میں پیسوں کے بڑے بڑے ڈھیر مل گئے سابق صدر اشرف غنی نے صدارتی محل کے کونوں میں لاکھوں ڈالر چھپا رکھے تھے۔

وزیر اعظم عمر ان خا ن نے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا

کورونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں حاملہ ہونے کی وجہ سے ویکسین نہیں لگوائی تھی

اداکارہ عروہ ہوکین نے شرم کی ساری حدیں پار کر دی، عروہ نے ساڑھی پہن کرتصاویر بنوائی جو سوشل میڈیا پر وائرل

FOLLOW US