Sunday January 19, 2025

انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے میڈیا اورفینزسے کیا درخواست کردی؟

ممبئی : بھارت کی سٹارجوڑی انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے فوٹوگرافروں، میڈیا اورفینز سے اپنی بیٹی کے حوالے سے خصوصی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پرپیغام میں انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے پہلے تومیڈیا اوراپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اورپھراپنی بیٹی ومیشکا کی تصاویراورویڈیوز نہ چھاپنے کی درخواست کی۔انوشکا اورویرات کا کہنا ہے کہ بطوروالدین ہم ان لوگوں سے جنہوں نے وامشکا کی تصاویراورویڈیوز بنائی ہیں درخواست کرتے ہیں کہ انہیں سوشل میڈیا یا کہیں بھی اورنہ لگائیں۔انوشکا اورویرات کوہلی نے مزید کہا کہ ہم اپنی بچی کومیڈیا اورسوشل میڈیا سے دورآزاد اورنارمل زندگی گزارنے کا موقع دینا چاہتے جواس کا حق ہے۔ امید ہے آپ سب اس سلسلے میں ہمارا ساتھ دیں گے اورپرائیوسی کا احترام کریں گے۔

جے یو آئی سب سے بڑی جماعت،پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کے مشترکہ ووٹوں سے بھی زیادہ ووٹ لیے

تحریک انصاف میئر کی ایک اور نشست ہار گئی، فتح کس کے نام رہی؟ آپ بھی جانیے

خواتین کونسلر کی نشست پر خانہ بدوش خاتون نے میدان مار لیا

اللہ تعالیٰ کے بینک میں اکاؤنٹ کھول کر بڑا فائدہ لے لیا، چھوٹا قد مگر بڑے کام، کچھ لوگ جنہوں نے مثال قائم کر دی

FOLLOW US