Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف میئر کی ایک اور نشست ہار گئی، فتح کس کے نام رہی؟ آپ بھی جانیے

پشاور: خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی اپ سیٹ شکست کا سلسلہ جاری ہے اور حکمران پارٹی میئر بنوں کی سیٹ بھی ہار گئی ہے۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مئیر بنوں کی سیٹ سے جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما عرفان درانی 59 ہزار844ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ،پاکستان تحریک انصاف کے اقبال جدون 47ہزار398 ووٹ لے سکے۔اس سے قبل جمعیت اسلام (ّف) پشاور اور کوہاٹ سے میئر کی سیٹیں جیت چکی ہے ۔

خواتین کونسلر کی نشست پر خانہ بدوش خاتون نے میدان مار لیا

اللہ تعالیٰ کے بینک میں اکاؤنٹ کھول کر بڑا فائدہ لے لیا، چھوٹا قد مگر بڑے کام، کچھ لوگ جنہوں نے مثال قائم کر دی

بلدیاتی انتخابات ، پشاور سے کتنےپریذائیڈنگ افسر لا پتہ ہوگئے،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

میئر پشاور کی سیٹ پر شکست، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

FOLLOW US