Monday January 20, 2025

خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضور بکنے والے غداروں کومسترد کر دیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کو پوری شدت سے مسترد کردیا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تمام غداروں کے لئے پیشگی تنبیہ ہے کہ ان کے حلقوں میں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فقید المثال کامیابی پروزیراعلی محمود خان اوراپنی پی ٹی آئی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آپ کو ووٹ پی ٹی آئی کا امیدوار ہونے کی وجہ سے دیا، حلقے کی عوام سے معافی مانگ کر مستعفی ہوں، منحرف ایم این اے مخدوم سمیع الحسن گیلانی کو حلقے کے ووٹروں نے نوٹس دے دیا

‘وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آگیا’

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سندھ ہاؤس پہنچنے والے اپنے کزن اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کو ’بے شرم‘ کہہ دیا

FOLLOW US