
کل مجھے وزارت قانون کا قلمدان مل رہا ہے،شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت جائیں گے، شہبازشریف کا وزیراعظم بننے کا خواب کِرچی کِرچی ہوجائے گا
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مجھے وزارت قانون کا چارج مل رہا ہے، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت جائیں گے،حیران ہوں