Monday January 20, 2025

عثمان مرزا تشدد کیس، عدالت نے متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے عثما ن مرزا تشدد کیس میں متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق طلبی کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے پر دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔وارنٹ گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے جاری کیے۔کیس کی سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے عدالت میں استدعا کی گئی کہ متاثرین شہر سے باہر ہیں، عدالت پہنچنے میں تین گھنٹے لگ جائیں گے ۔ بعدازاں عدالت نے تشدد کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی

نوبیاہتا نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری کے خوف سے خودکشی کرلی، ملزم کون تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

“بچے کی پیدائش قبل از وقت ہوگئی تھی جو زیادہ عرصہ زندہ نہ رہ سکا” اسد صدیقی نے ازدواجی زندگی کے مشکل ترین وقت بارے بتا دیا

FOLLOW US