
جاز کے 14کروڑ ، ٹیلی نار 25کروڑ، زونگ کے7 کروڑ پاکستانی صارفین کا ذاتی ڈیٹا ہیک ، فروخت کیلئے پیش
اسلام آباد: پاکستان کی تمام سیلولر کمپنیوں کے کروڑوں صارفین کی ذاتی معلومات ہیک کرکے فروخت کے لیے پیش کر دی گئیں۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی ٹیلی