Sunday January 19, 2025

میئر پشاور کی سیٹ پر شکست، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے میئر پشاور کی سیٹ پر شکست کے بعد دوبارہ گنتی کی درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کے مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیتنے والے جمعیت علما اسلام (ف) کے امیدوار سے زیادہ ہیں۔میئر پشاور کی سیٹ سے جمعیت علما اسلام (ف) کے امیدوار زبیر خان 62ہزار388ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار رضوان خان 50ہزار659 لے سکے تھے۔

میں وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، ترک صدر کا شرح سود میں اضافے سےانکار

اوور سیز پاکستانی براہ راست ڈالر بھیجنے کی بجائے دبئی میں کیوں فروخت کر رہے ہیں؟ حکومت کیلئے نئی پریشانی

خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات، جمیعت علمائے اسلام ف 18 جبکہ حکمراں جماعت تحریک انصاف 14 نشستوں پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب

FOLLOW US