Tuesday January 21, 2025

ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کی خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری نے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے 13 ستمبر تک پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔اس حوالے سے تھانہ ڈیفنس اے میں درج مقدمے میں خاتون آمنہ یعقوب نے الزام عائد کیا تھا کہ خرم لغاری نے زبردستی نکاح نامے پر دستخط کروا رکھے ہیں۔یاد رے کہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ خرم لغاری کے والد سے شکایت کرنے پر ایم پی اے نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔

فیصلہ اللہ کی رضا کیلئے کیا ۔۔شادی کی پیشکش سے انکار پر قتل ہونے والی عاصمہ رانی کے والد نے بیٹی کے قاتل کو معا ف کردیا

ثانیہ مرزا نے کس کواپناکوچ بنالیا۔۔۔ٹینس اسٹارنے تصاویرشیئرکردیں

شلپاشیٹی کی شوہرسے علیحدگی کی خبریں۔۔۔پڑوسی ملک کی فلم نگری سے بڑی خبرآگئی

ملک چھوڑنے کیلئے پی آئی اے کو 8 ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول ان افراد میں صحافی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملازمین ، اقوام متحدہ کے کارکن اور دیگر افراد شامل ہیں

FOLLOW US