Tuesday January 21, 2025

ثانیہ مرزا نے کس کواپناکوچ بنالیا۔۔۔ٹینس اسٹارنے تصاویرشیئرکردیں

حیدر آباد:معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے ایونٹ سے چند یادگار تصاویر اور اپنے بیٹے اذہان کیساتھ لی گئی اپنی ایک پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ٹینس ایونٹ کے اختتام پر اپنی ٹیم کے ساتھ چندخوبصورت یادگار تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔انہوں نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کیساتھ لی گئی تصویر کے بارے میں بتایا کہ سب سے پہلی والی جو تصویر ہے وہ ان کے امریکا میں گزریاس پورے ہفتے کیان کے مرکزی کوچ کیساتھ لی گئی ہے اور یہ ان کی پسندیدہ تصویر ہے۔انہوں نے لکھا کہ ہماری شاندار ٹیم کا شکریہ جس نے پوریہفتے مدد کی اور خوش رکھا۔ثانیہ مرزا نے لکھا کہ کوچ کی مزید تصاویر دیکھنے کے لیے سوائپ کریں، جوکہ ہفتے کے اختتام تک بہت تھک گئے تھے۔

شلپاشیٹی کی شوہرسے علیحدگی کی خبریں۔۔۔پڑوسی ملک کی فلم نگری سے بڑی خبرآگئی

شوہر کا کام کرنا ، اُس کی روٹی پکانا بیوی کافرض نہیں، نادیہ حسین نے مولانا طارق جمیل کا ویڈیو بیان شیئر کردیا

ملک چھوڑنے کیلئے پی آئی اے کو 8 ہزار افغان شہریوں کی درخواستیں موصول ان افراد میں صحافی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملازمین ، اقوام متحدہ کے کارکن اور دیگر افراد شامل ہیں

FOLLOW US