Monday January 20, 2025

300یونٹ بجلی استعمال کرنے والا خوشحال قرار،سبسڈی واپس لے لی گئی

لاہور : حکومت کی طرف سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی کے لئے نیا ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے تجویز کئے گئے پلان کے مطابق 300یونٹ یا اس سے زائد استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو’خوشحال‘ قرار دیتے ہوئے دی جانے والی سبسڈی واپس لے لی گئی ہے جبکہ 400 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والا امیر تصور کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں کمرشل یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی دو مختلف کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مریم نوز کی بہو نے کس بھارتی فیشن ڈیزائنر کاتیارکردہ لباس پہنا؟

ٹانڈہ ،بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات، بوس و کنار کے علاوہ انگلی نوچ ڈالی

امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اور سکارف اوڑھنا شرو ع کردیا

بڑھاپے کی اولاد زيادہ ہی پیاری ہوتی ہے، سیلیبریٹیز جن کو اللہ نے چالیس سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد پہلی اولاد سے نوازا

FOLLOW US