Monday January 20, 2025

مریم نوز کی بہو نے کس بھارتی فیشن ڈیزائنر کاتیارکردہ لباس پہنا؟

مریم نواز اورکیپٹن صفدر کے صاحبزاد ے جنید صفدر نے گزشتہ روز لندن میں عائشہ سیف کے ساتھ زندگی کے سفرکاآغاز کیا۔شادی کی تصاویر سوشل میڈیاپرخوب وائر ل ہیں ۔اورصارفین یہ جانناچاہتے ہیں کہ اسٹائلنگ اورعمدہ ڈریسنگ سینس کے حوالے سے مشہور ن لیگ کی نائب صدر کی بہو نے شادی کے دن کون سے فیشن ڈیزائنرکاانتخاب کیا۔عائشہ سیف کاویڈنگ ڈریس کسی پاکستانی ڈیزائنرکاتیارکردہ نہیں بلکہ ٹی پنک ایمبرائڈڈ لہنگا بھارت کے صف اول کے فیشن ڈیزائنر سبیاساچی نے ڈیزائن کیاجوکسی بھی اہم تقریب کے لیے بالی ووڈ اداکارائوں کی پہلی چوائس سمجھے جاتے ہیں۔سبیا نے یہ ڈیزائن خصوصاً عائشہ کے لیے تیارنہیں کیایہ لہنگاڈیزائنر کی کلیکشن کاحصہ ہے جس کی تصاویران کے آفیشل انسٹاپیج پرموجود ہیں۔

فواد عالم کی ماں کی بات سچ ثابت ہوگئی ۔۔میچ سے قبل ماں نے کیاکہاتھاجوپوراہوگیا۔۔کرکٹرنے حیران کن انکشاف کرڈالا

ٹانڈہ ،بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات، بوس و کنار کے علاوہ انگلی نوچ ڈالی

امریکا نے طالبان کے ڈر سے فرار ہونے والے افغان شہریوں عارضی پناہ دینے کیلیے تیرہ ممالک کو رضامند کرلیا

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اور سکارف اوڑھنا شرو ع کردیا

FOLLOW US