
“شیخ رشید اور فواد چوہدری پی ٹی آئی کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کے چکر میں ہیں” تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد : عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تقسیم کا شکار