Saturday November 23, 2024

میری جان کوخطرہ۔شیخ رشید نے بھی وزارت چھوڑنے پر سکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی وزارت چھوڑنے پر سکیورٹی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لہٰذا رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے۔ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی اور شیخ رشید کے خطوط کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

“عمران خان نے حکومت قربان کردی لیکن غلامی قبول نہیں کی” علی محمد خان کا اسمبلی میں انتہائی جذباتی خطاب

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے فارغ ہوگئے

عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس خالی کر دیا چیف سیکرٹری اعظم خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفا دے دیا

FOLLOW US