
آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف دے دیا مہمان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی
لاہور : سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف دے دیا ، مہمان ٹیم نے اپنی دوسری