Sunday January 19, 2025

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم کے نام ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے لوگوں سے 27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی جبکہ گزشتہ روز انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں اعلان کیا کہ اپوزیشن نے اپنے کارڈز شو کر دیئے ہیں لیکن میں اپنا کارڈ ووٹنگ سے ایک دنن پہلے سامنے لاؤں گا ۔تفصیلات کے مطابق سیاست کے اس گرما گرم ماحول میں سینئر صحافی سلیم صافی بھی ٹویٹر پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پیغامات جاری کر رہے ہیں

27 مارچ کا جلسہ ، وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام خصوصی پیغام

اور اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے ایک اور پیغام جاری کیا ہے کہ ”سرپرائز۔سرپرائز۔سرپرائز۔۔۔27 کے جلسے میں سرپرائز دینے کی دھمکیاں دینے والے وزیر اعظم کو اس سے پہلے کے3 دنوں میں ایسے ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ وہ کوئی سرپرائز دینے کے قابل ہی نہیں رہیں گے۔“

عمران خان 27مارچ کے جلسے میں استعفے کا اعلان کرنیوالے ہیں، بڑی سیاسی شخصیت کی پیشنگوئی

FOLLOW US