Sunday January 19, 2025

اس سے بڑی ریلی تو کونسلر نکالتی ہے: شہباز گل نے بلاول کے جلسے کی ویڈیو شیئر کر دی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مالاکنڈ جلسے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ شہباز گل کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے مالا کنڈ جلسے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک کیپشن بھی تحریر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ یہ تو حالت ہے بلاول کے جلسے کی جس نے انقلاب لانا ہے۔ شہباز گل نے ٹوئٹر پر مزید لکھا کہ اس سے بڑی ریلی تو کونسلر نکالتی ہے۔

چودھری نثار تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں۔۔۔ ؟اندر کی خبر سامنے آ گئی

’چوہدری نثار نے عمران خان سے ماضی قریب میں کسی بھی ملاقات کی تردید کردی ‘ حامد میر کا دعویٰ

استعفیٰ نہیں دوں گا اور حکومت گر گئی تو چپ نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

FOLLOW US