Sunday January 19, 2025

تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست اعتراض لگاکر واپس

اسلام آباد: تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست کو اعتراض لگا کر واپس کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر اعتراض لگا کر اسے واپس کردیا ہے۔ رجسٹرار آفس کا کہنا ہےکہ تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ فیصلہ دے چکا ہے اس لیے درخواست گزار انفرادی شکایت لےکر آیا جو 184/3کے دائرہ کار میں نہیں آتی ،184/3کے اختیار سماعت سےمتعلق اٹھائے گئے نکات اطمینان بخش نہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، جنوبی پنجاب کی سیاست کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

ونٹر اولمپکس2022ءکے مقابلے، انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو کنڈومز مفت مہیا کرنے کا شرمناک اعلان کردیا

FOLLOW US