
چار سال تک وزیر خارجہ تعینات نہ کرنے والے کس منہ سے خارجہ پالیسی کی بات کرتے ہیں۔۔ ملیکہ بخاری نے مریم نواز کو کھری کھر ی سنادیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل