
18ارب کے خسارے کو50ارب تک پہنچا دیا، ریلوے کو وہاں لے گئے ہیںجہاں 2 ، 3 سال بعد بند ہو جائیگا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ریلوے حادثات پرجوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت ریلوے کو وہاں