مسلم لیگ ن کاچیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ۔۔57 سینیٹرزکے دستخط کا دعویٰ
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس57 سینیٹرزہیں، چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے،