پاکستان کو کرونا ویکسین کی فراہمی، چینی سفیر کا اہم بیان سامنے آ گیا ہمیں فخر ہے کہ چین پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے والا پہلا ملک ہے
اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کی جا رہی ہے، ایسے میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے اسے اپنے لیے فخر قرار دے دیا