
امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردئیے 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے۔۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایکٹ کو قانون بنانے کے لیے دستخط کردیے جس کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر اعلی تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت