بھارت سی پیک کو توڑنے کی بجائے اپنی خیر منائے سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے پر چین سقم پر چڑھائی کردے گا اوربھارت کی اپنی 7ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی،سینئر صحافی کا دعویٰ
لاہور: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ چین نے سقم پر چڑھائی تو بھارت کی7 ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی، بھارت سی پیک میں رکاوٹیں ڈالنے کی