
کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن ہی نہیں، پہلی کےبعد دوسری اور پھر تیسری لہر بھی آنے کا امکان ، خوفناک پیشنگوئی کردی گئی
برطانیہ: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ڈاکٹروں کے بعد عالمی ادارہ صحت نے