
میرشکیل الرحمان اراضی کیس میں نواز شریف کیخلاف شواہد مل گئے نیب نے لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کو 20 مارچ کو طلب کرلیا
لاہور: نیب نے میرشکیل الرحمان اراضی کیس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کو طلب کرلیا، نوازشریف کے دور حکومت میں میرشکیل الرحمان کو اراضی منتقلی کا الزام ہے،نوازشریف کو 20مارچ