بریکنگ نیوز: کشیدہ سیاسی ماحول میں چوہدری شجاعت کی دبنگ انٹری ۔۔۔ کونسی بڑی شخصیت گھر ملنے پہنچ گئی؟َ تہلکہ خیز تفصیلات
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری، وزیراعظم کے مشیرٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ صاحبزادہ جہانگیر اور وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان کی مسلم لیگ قائداعظم