
ــ” وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ جعلی ہیں تحریک انصاف حکومت کس خطرناک بین الاقوامی ایجنڈے کا حصہ ہے” مولانا فضل الرحمان کا ایک اور چونکا دینے والا بیان جاری ہو گیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فض الرحمان نے وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی قیادت انتہائی گھناؤنے بین الاقوامی ایجنڈے